dhanaknews
خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار،ملزم نے قابل اعتراض ویڈیو وائرل کردی
لاہور ( این این آئی) پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم نے خلیل الرحمن قمر کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کردی۔پولیس…
کراچی، جناح اسپتال میں جگر، گردوں سمیت دیگر بنیادی ٹیسٹ کروانے کی سہولت بند
کراچی کے بڑے اداروں میں شمار ہونے والے جناح اسپتال میں بنیادی ٹیسٹ کی سہولت بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق جناح اسپتال میں ضروری کٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اسپتال…
امریکا کا قومی قرض تاریخ میں پہلی بار 350 کھرب امریکی ڈالر سے تجاوز کرگیا
امریکی وفاقی حکومت کا مجموعی سرکاری قرض تاریخ میں پہلی 350 کھرب امریکی ڈالر سے زائد ہوگیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق مجموعی سرکاری قرض 350 کھرب ڈالر ہوچکا تھا، یہ اعدادوشمار ہر کاروباری…
یو اے ای جانے والوں کا رویہ بہتر نہ کیا تو مسائل پیدا ہونگے، وزارت سمندر پار پاکستانی
وزارت سمندر پار پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دبے الفاظ میں کہا ہے کہ بھیجنے والے لوگوں کے رویے بہتر بنانے کی تربیت نہ کی تو مسائل پیدا ہوں گے۔ چیئرمین ذیشان…
اکبر حسین
پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل ( ر) اکبرحسین کو پاکستان…
شاہراہ کاغان کی بندش ، ناران اور بالائی وادی کاغان میں 10 سے 15 ہزار سیاح محصور
شاہراہ کاغان کی بندش کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد ناران اور بالائی وادی کاغان میں محصور ہو گئی، کے ڈی اے حکام کے مطابق 10 سے 15 ہزار سیاح موجود ہیں۔ کے ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور سے رجوع کر لیا۔ وکیل سلمان صفدر کے ذریعے دائر درخواستوں میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، رؤف حسن کو جیل بھیج دیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ رؤف حسن و دیگر…
وزیراعلیٰ پنجاب کی 450 کلومیٹر طویل 3 نئے روڈ کوریڈور بنانے کی منظوری
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے 450 کلومیٹر طویل 3 نئے روڈ کوریڈور بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس…
سنجے دت مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، سائرہ بانو کا انکشاف
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور ایکشن ہیرو سنجے دت کی 65ویں سالگرہ منائی گئی۔بہت کم لوگوں کو یہ بات معلوم ہوگی کہ کسی زمانے میں وہ ماضی کی حسین ہیروئن اور مرحوم دلیپ کمار کی بیوہ…