dhanaknews
تھرپارکر،آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6افرادجاں بحق
تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں 3 گھنٹوں کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے…
ضلع گوادرمیں مشتعل ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پر دھاوا ، سپاہی شہید
ضلع گوادرمیں مشتعل ہجوم نے سیکیورٹی فورسز پر دھاوا بول دیا، حملے میں سپاہی شبیر بلوچ شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ضلع گوادر میں پرتشدد ہجوم کے حملے کے…
فچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو ٹرپل سی پلس کردیا
کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے تقریبا 7 ماہ بعد پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔ فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ کو ٹرپل سی سے ٹرپل سی پلس کر دیا۔ فچ کی رپورٹ کے…
گورنر اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود میں ایک فیصد کمی کے بعد ساڑھے20سے کم ہو کرساڑھے 19فیصد کر دی گئی ہے جبکہ…
عمران ہاشمی کا تنوشری دتہ کی بہن بھائی والی کیمسٹری کے تبصرے پر رد عمل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے اداکار عمران ہاشمی نے اداکارہ تنو شری دتہ کی جانب سے بہن بھائی والی کیمسٹری پر رد عمل دے دیا۔حالیہ انٹرویو کے دوران میزبان نے عمران ہاشمی سے سوال کیا کہ ‘آپ نے گزشتہ…
پنجاب کی جیلیں کرپشن کا گڑھ بن گئیں
اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )پنجاب کی جیلیں کرپشن کا گڑھ بن چکی ہیں، فی قیدی 5 ہزار رشوت لے کر کام کاج سے بری الزمہ کر دیا جاتا ہے۔ایک سو سے زائدقیدی سزائیں پوری ہونے کے…
پاکستانی سوئمرز کے بعد شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں پاکستانی سوئمرز کے بعد پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں آج دیگر مقابلوں سمیت 10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ کے مقابلے ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے گلفام…
بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام خوش آئند ، حکومت تین چار ماہ میں رخصت ہو جائیگی ، فواد چوہدری
ساب ق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس حکومت کو تو ہر صورت گھر جانا ہے ، آنے والے 40، 45 دنوں میں صورت حال واضح ہو جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
سنجے دت کتنے امیر ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سنجے دت کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔سنجے دت 29 جولائی کو 65 سال کے ہوگئے اور ان کا شمار بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔سنجو بابا کے نام سے…
حامد خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے لیے نقصان دہ ثابت ہونے والے لوگوں کو کافی حد تک سائیڈ لائن کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے حامد خان نے…