dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گورنر فیصل کریم کا وزیراعلیٰ علی امین کو سندھ جاکر ذہنی علاج کرانے کا مشورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کا ذہنی علاج مفت کراتا ہوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا علی امین…

ایڈہاک جج

جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے…

کراچی سے اغواء ہونے والے صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

کراچی سے گزشتہ دنوں اغواء ہونے والے معروف صنعت کار اور کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے۔ پاکستانی صنعت کار کی رہائی کی تصدیق انکے وکیل میاں علی اشفاق کی جانب سے کی گئی۔…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر مہنگا ہو گیا

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستیں 9 مئی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والے کارکنوں کے خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستیں 9 مئی واقعات میں…

تحریک انصاف

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے عروبہ کومل کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت…

بنگلہ دیش، طلبا کا رہنماؤں کو رہا نہ کرنے کی صورت میں دوبارہ احتجاج کا اعلان

بنگلادیش میں طلباء گروپ نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں آج سے احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش میں طلباء نے حکومت کے زیر حراست اپنے متعدد رہنماؤں کو رہا…

پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 میڈلز کے ساتھ سرِفہرست، آسٹریلیا کا دوسرا نمبر

پیرس میں جاری اولمپکس 2024 کے دوسرے روز جاپان نے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے  پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے دوسرے روز کے اختتام پر مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں…

سعودی عرب

سعودی عرب میں رہائش، ملازمت اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے کے دوران 21,103 غیر قانونی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق گرفتار افراد میں سے 5657  سرحد غیر قانونی طور…

موسلادھار بارشیں ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق

ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔  راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،صوابی…