dhanaknews
بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار،پیپلزپارٹی اپنا کردار ادا کرے گی، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اگر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں تو یہ اچھی بات ہے، مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت کے…
آئی پی پیز سے معاہدے توڑنے پر بھاری جرمانے ادا کرنا پڑیں گے، ماہرین کا انتباہ
پاور ڈویژن کے حکام نے کہا ہے کہ حکومت یکطرفہ طور پر آئی پی پیز کے ساتھ خودمختار ضمانتوں پر مبنی معاہدوں سے الگ نہیں ہوسکتی، کیونکہ اس سے ریکوڈک معاملے کی طرح ثالثی عدالتوں میں حکومت کو بھاری جرمانے…
عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
آئی پی پیز ملکی معیشت کیلئے ناسورہیں، دھرنا جاری رہے گا، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی پی پیز ملکی معیشت کے لیے موت کا پروانہ بن چکا ہے، یہ ہمارا ذاتی دھرنا نہیں ہم عوام کیلئے نکلیں ہیں، بجلی کے بل ادا کرنامشکل ہو گیاہے،…
پی ٹی آئی کا 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے 5 اگست کو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کی کال دیدی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں عمرایوب، اسد قیصر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے…
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے آئی پی پیز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا متعارف کردہ آئی پی پی ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ بجلی…
رؤف حسن 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کو 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر رؤف حسن کو اسلام آباد میں ڈیوٹی جج مرید…
ایڈہاک جج حلف
جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کل بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ…
اسلام آباد، ڈکیتی کی واردات، ملزمان شہری سے 48 لاکھ لوٹ کر فرار
اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین تھری میں ڈکیتی کی واردات، مسلح ملزمان 48 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق سیکٹر آئی ٹین تھری میں 4 مسلح ڈاکوؤں نے گھات لگا کر ڈکیتی کی واردات کی۔…
وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، ٹیکسز بڑھانے ہیں تو حکومت کو بھی عوام کو سہولیات دینا ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب…