dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مہیش بھٹ نے لال حویلی پر فلم بنانے کی منتیں کیں، میں نے انکار کر دیا، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ ان سے لال حویلی پر فلم بنانے کے لیے منتیں کرتے رہے لیکن انہوں نے ہر بار انکار کیا۔ عوامی مسلم…

مشہور شیف محبوب نے کے الیکٹرک کی لوٹ مار پر آواز اٹھا دی

کراچی: مشہور شیف محبوب نے بھی کے الیکٹرک کی خامیوں پر آواز اٹھا دی۔ 21 سالوں سے فائلر ہونے کے باوجود کے الیکٹرک نے انہیں نان فائلر قرار دے دیا۔ ہم مصالحہ کے مشہور شیف محبوب نے اپنے ایک ویڈیو…

بغیر ٹھوس جواز کے فواد چودھری کا جیل ٹرائل آئین سے متصادم ہے، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بغیر ٹھوس جواز کے فواد چودھری…

دسمبر میں حکومت ہماری ہوگی بانی پی ٹی آئی وزیراعظم ہوں گے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ دسمبر میں حکومت ہماری ہوگی، وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا امید ہے ٹریبونلز کے…

126 یونٹ پر ڈیڑھ لاکھ بل کی شکایت، شہری کو دھکے، شہری عدالت پہنچ گیا

لاہور میں 126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ کے بل کی شکایت پر شہری کو دھکے دے کر نکال دیا گیا۔ شہری لاہور ہائی کورٹ پہنچ گیا۔ بجلی کے بل میں 126 یونٹس پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل آنے پر…

سرکاری ملازمین کو آن لائن ہیکنگ خطرات کا سامنا، الرٹ جاری

سرکاری ملازمین کو آن لائن ہیکنگ کے خطرات کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے انتباہ جاری کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ حملہ آور مختلف نمبروں کے ذریعے سائبر حملے کررہے ہیں، متعلقہ افسر کی ڈیوائس تک رسائی…

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ، 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں…

ہنڈا کی اپنی مشہور زمانہ گاڑی سٹی پر زبردست پیشکش

کارساز کمپنی ہنڈا نے خریداروں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے دلچسپ آفر لگا دی ہے۔ ہنڈا سٹی 1.2میں وی ٹی ای سی انجن دیا گیا ہے، اس گاڑی میں ٹچ سکرین ڈسپلے اور سمارٹ فون کنیکٹویٹی جیسے فیچرز مہیا کیے…

اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش

روسی قونصل جنرل وکٹرووچ نے حکومت کو پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے سنجیدگی کی ضرورت ہے۔  روسی قونصل جنرل نےکراچی کونسل آن فارن ریلیشن…

پی ٹی آئی کو ایک اور قانونی جھٹکا، منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈا کے خلاف گھیرا تنگ

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کو ایک اور قانونی جھٹکا لگا ہے ، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈا کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ ایف آئی اے نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا…