dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کیخلاف انکوائری شروع، 30 جولائی کو طلب

سابق وفاقی وزیربرائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم درانی کیخلاف ایف آئی اے میں کرپشن انکوائری شروع کر دی گئی۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کے تحقیقات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے اکرم درانی کو 30 جولائی کو…

تمام سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز

وزارت انرجی نے تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرین سمیت سب کی مفت بجلی…

یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی وجہ بتا دی

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاہے کہ میرا مزاج تھوڑا الگ اور مشکل ہے اس لیے اب تک اکیلی ہوں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ڈیلاس میں ڈرامہ سیریل تیرے بن کی مرکزی کاسٹ اداکارہ…

سابق چیئرمین کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائی کورٹ نےسابق چیئرمین پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس انوارالحق پنوں پر 2 رکنی بینچ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری…

پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے…

لورالائی

لورالائی میں مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ڈی جی خان روڈ شیر جان کڈی کے مقام پر الٹ گئی ، جاں بحق افراد کی…

جسٹس (ر) مظہر

سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کر دی۔  صدر مملکت آصف زرداری دو ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں جن میں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں…

پی ٹی آئی کی خاتون رکن کا طاہر انجم پر تشدد کا واقعہ ڈرامہ نکلا، تفتیش میں بھانڈا پھوٹ گیا

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون کارکن کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے صدر طاہر انجم پر تشدد کا ڈراپ سین ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکن انیلا ریاض اور…

تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز

تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ ذرائع انرجی ڈویژن نے کہا ہے کہ وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی…

جے آئی ٹی

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی منظوری دی۔ آئی…