dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے ریمارکس مسترد کر دیئے

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ ریمارکس کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ ترجمان کے مطابق بھارتی رہنماؤں کے ایسے بیانات کشمیری عوام کی اپنے بنیادی حقوق، آزادی اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے…

قرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیا

مدھیا پردیش(نیوزڈیسک)مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں کا ہیرا مل گیا۔ بھارت میں قرض میں جکڑے مزدور کی قسمت اس وقت بدلی جب اس کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا ملا۔بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر…

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا معاملہ،نام ای سی ایل میں شامل

لاہور ( این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کے بعد اغوا کرنے کے کیس کے مرکزی ملزم حسن شاہ کی گرفتاری کے لئے آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹائون پولیس کی…

حکومت حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لیاقت باغ میں احتجاج پر اتفاق کے بعد اسلام آباد کی جانب مارچ کا کوئی جواز نہیں ہے، حکومت حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام آباد…

خلیل الرحمن کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج نےاعتراف کر لیا

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے معروف مصنف وڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔لاہور کی انسداد…

جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم خان سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات

جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم خان میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات کردیے گئے۔ صدر مملکت نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی ہے۔جسٹس سردار طارق…

فیصلے ہم خود کریں گے ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کریگا ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پشتونوں کی ایک تاریخ ہے،پاکستان کوآزاد کرانے میں پشتونوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ بنوں میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آزادی میں…

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع, صنم جاوید کا نام شامل

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور 3 صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن…

فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیا

پیرس (این این آئی)فرانس کے ایک میوزیم نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے نام کا سونے کا سکہ جاری کردیا۔سکے کا اجرا پیرس کے گرے وِن میوزیم کی جانب سے کیا گیا، میوزیم نے پرفارمنگ آرٹس کے شعبے…

کارکنوں کی گرفتاریاں،رکاوٹیں :جماعت اسلامی کا پلان بی سامنے آ گیا

کارکنوں کی ڈی چوک میں گرفتاریوں اور رکاوٹوں کے بعد جماعت اسلامی کا پلان بی سامنے آ گیا ہے۔ جماعت اسلامی نے 3مقامات پر دھرنے دینے کا فیصلہ کیا ہے ،مری روڈ راولپنڈی پر دھرنا دیا جائے گا، امیر العظیم…