dhanaknews
رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کی جائے ،نیپرا کی کے الیکٹرک کو سخت ہدایت
کراچی میں شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کرنے پر نیپرا نے کے الیکٹرک حکام کو ہدایات جاری کی ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک حکام کو رات کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدا…
کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا،ترمیمی ایکٹ جاری
اسلام آبا د(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ جاری کردیا جس کے مطابق ترمیمی سیلز ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ کی تحقیقات اور اس سے نمٹنے کیلئے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ…
چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور ہونے کا امکان
پاکستان کو مالی سال 2024-25 کے لیے چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کے قرضے رو ل اوور ہونے کی توقع ہے۔ کے مطابق وزارت اقتصادی امور کے ذرائع بتاتے ہیں کہ پاکستان کو اسلامی ترقیاتی بینک سے…
پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے ساتھ…
نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ
نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس میں بتایاگیا ہےکہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح مزید 0.17 فیصد بڑھ گئی…
افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے ہنگامہ آرائی
پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل حالات خراب، مظاہرین نے تین ہائی اسپیڈ ٹرین روٹس پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ اور آگ…
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج ملتوی کر دیا
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونے والا آج کا احتجاج ملتوی کر دیا۔ صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل کا کہنا ہے کہ عدالت نے ہمیں پیر کے روز احتجاج کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے کہا…
کراچی، شارع فیصل پر واقع عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
کراچی کے علاقے شارع فیصل پر میٹرو پول کے قریب کاشف سینٹر کی عمارت پر آگ لگ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق آگ بلڈنگ کی نویں منزل پر لگی جس سے عمارت میں دھواں بھر گیا۔ جس کے باعث 5…
مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ڈائٹ پلان قرار دے دیا
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ڈائٹ پلان قرار دے دیا. ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دوپہر شروع ہونے والی بھوک ہڑتال شام7 بجے ختم ہوتی ہے جوایک ڈائٹ پلان ہے۔…
سلمان خان کا اپنی خاص دوست کی سالگرہ پر جشن، تصاویر وائرل
بخارسٹ (این ین آئی)بالی ووڈ کے سلطان اداکار سلمان خان اپنی مبینہ گرل فرینڈ و رومانیہ کی اداکارہ لولیا ونتور کی 44ویں سالگرہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کے بعد توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے…