dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چیمپئنز ٹرافی 2025، افغان کرکٹرز نے بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا

افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے واضح کیا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان ضرور آئیں گے۔ افغانستان کے سینیئر کھلاڑی رحمان اللہ گرباز اور محمد نبی نے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو نقاب کرتے…

مختلف شہروں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب، گرج چمک کے ساتھ مزید بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی…

پنجاب سے مرغی کی نقل وحرکت پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب سے مرغی کی نقل وحرکت پر پابندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پولٹری ایسوسی ایشن نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ پنجاب سے مرغی دوسرے صوبوں میں نہیں جانے دی جا…

اڈیالہ جیل کے قیدی کا مشن دھرنوں کے ذریعے ہی اقتدار تک پہنچنا ہے، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے قیدی کا مشن دھرنوں کے ذریعے ہی اقتدار تک پہنچنا ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں دفعہ 144 دہشتگردی کے پیش نظر لگائی گئی…

دیوالیہ ہونے کے بعد سری لنکا میں پہلے صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو شیڈول

دیوالیہ ہونے کے بعد سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو طے پائے ہیں۔ سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق صدارتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 15 اگست کو جمع کرائے جائیں۔ سری لنکا…

اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کا دھرنا و احتجاج، ٹریفک پولیس نے متبادل روٹ پلان جاری کر دیا

اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے دھرنے و احتجاج کی وجہ سے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لئے متبادل روٹ پلان جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال ہونے کی وجہ سے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 123 پوائنٹس کی کمی

پاکستان میں سیاسی صورتحال کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان منفی میں تبدیل ہو گیا، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے دوران 100انڈیکس…

میری والدہ پاکستان کی محبت میں گرفتار ہوچکی ہیں، برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ میری والدہ اور ہمشیرہ پاکستان کی محبت میں گرفتار ہوچکی ہیں، برطانیہ پاکستان کا قریبی دوست اور شراکت دار ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

مرغی کا گوشت مزید 7 روپے مہنگا، سبزی و پھلوں کے نئے نرخ مقرر

لاہور، مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 587 روپے مقررکر دی گئی۔زندہ…

بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ وہاں روز حادثات ہوتے ہیں، ہربھجن سنگھ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حفاظت کے خدشات ہیں، بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی 2025…