dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کسی اور جماعت کا حصہ نہیں بننے جا رہا ، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ وہ کسی اور جماعت کا حصہ نہیں بن رہے۔ ہم ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست چھوڑنے کے حوالے سے کوئی…

31 اگست سے پہلے ملکی سیاست کا فیصلہ ہوجائے گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ 31 اگست سے پہلےفیصلہ ہوجائے گا اور عملی طور پر میں اگست کے بعد سیاست میں آجاؤں گا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ…

ایلون مسک کو ایک دن میں اربوں ڈالرز کا نقصان

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21ارب ڈالرز سے زائد کی کمی آئی ہے۔ 24جولائی کو ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں 11فیصد کمی دیکھنے میں آئی جس کے…

موبائل فونز کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہو گیا

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 میں ترمیم کرتے ہوئے 500 ڈالر فی سیٹ سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ تازہ ترین سیلز ٹیکس ایکٹ کے مطابق…

سندھ: آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکولز تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ مسترد کردیا

آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکولز تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے اسکولز تعطیلات میں اضافے کی وجہ نصابی کتابوں کی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قمیتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قمیتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے قریب ہونے کی توقعات کی وجہ سے جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں…

19 سال 3 ماہ تک ہر شہری پر کارڈ بنانا لازم ہے بصورت دیگر سزا ہوگی، چیئرمین نادرا

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے اٹھارہ سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں ،چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے نادرا…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے39اراکین کے نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دئیے

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے39اراکین قومی اسمبلی کے نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دئیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے 12جولائی کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری  کئے گئے ۔ پی ٹی…

بشنوئی گینگ سے جان کا خطرہ، سلمان خان کا بیان سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کیاسٹار اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ بشنوئی گینگ مجھے اور میرے اہل خانہ کو قتل کرنا چاہتا ہے۔ممبئی پولیس کو اپنے بیان میں سلمان خان نے بتایا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ رواں…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کااجلاس،بڑے فیصلے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ  دہشتگرد ہر صورت قابل مذمت ہیں ، ان کیخلاف کارروائی ہو گی ،پولیس مسلح گروہ کے دفاتر کیخلاف بلا تفریق کارروائی کرے…