dhanaknews
موٹرویز خارجی پوائنٹس پر ریڈیو فیس لینے کی تجویز
ریڈیو پاکستان کی طرف سے موٹرویز خارجی پوائنٹس پر ہر گاڑی سے ریڈیو فیس لینے کی تجویز دی گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں ٹی وی فیس کے بعد ریڈیو پاکستان کا خسارہ…
کرم ، اراضی تنازع پر قبائل کے درمیان فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، 37 زخمی
ضلع کرم میں اراضی کے تنازع پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 37 زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع کرم کے علاقے بوشہر اور مالی خیل میں رہنے…
لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم
لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کانو مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستیں منظور کرلیں۔…
مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔مدیحہ امام ان دنوں اپنے شوہر کے ہمراہ نیپا ل میں موجود ہیں جہاں وہ سیرو تفریح سے محظوظ ہو رہی…
عوام کیلئے سولر منصوبہ لا رہے ہیں جس سے بجلی بل آدھے ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں، اس سے بجلی کے بل آدھا ہو جائیں گے۔ لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ…
بیل آوٹ پیکیج
پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں متوقع ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے…
خواتین کو5 فیصد ٹکٹ نہ دینے پرانتخابی نشان واپس لیا جائے گا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں خواتین کو 5 فیصد نشستیں نہ دینے کے معاملے پر 7 سیاسی جماعتوں کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار ارکان ا لیکشن کمیشن نے درخواست…
پیرس اولمپکس 2024، تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار
پیرس اولمپکس 2024 کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہورہا ہے جس میں 200 ممالک سے تعلق…
کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن کرنے والوں کو سزا اور جرمانہ ہو گا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ جاری کردیا جس کے تحت کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہو گا۔ ترمیمی سیلز ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ کی…
حمزہ شہباز کو پبلک فیسیلیٹیشن یونٹ پنجاب کا سربراہ بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری
وفاقی حکومت کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو پبلک فیسیلیٹیشن یونٹ پنجاب کا سربراہ بنانے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں…