dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گیمبیا میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 ہلاک،150 لاپتہ

موریطانیہ کے دارالحکومت نواکچوٹ کے قریب گیمبیا میں 300 مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی۔ حادثے میں 15 افراد ہلاک اور 150 سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بتایا…

پیپلز پارٹی سے کسی غیر جمہوری قدم کی توقع نہ کی جائے، شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی چھوٹا فیصلہ نہیں۔ پیپلز پارٹی سے کسی غیر جمہوری قدم کی توقع نہ کی جائے۔ پاکستان پیپلز…

تمام سیاسی پارٹیوں کیساتھ برابری کی بنیاد پر رویہ اپنانا چاہیے، میتھیو ملر

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں امریکہ کوئی پوزیشن نہیں لیتا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان…

امریکی صدر قیادت نوجوان نسل کو منتقل کرنے کے خواہشمند

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ میں نے جمہوریت کے دفاع کیلئے کام کیا۔ ملک کو متحد رکھنے کا بہترین راستہ یہ ہے کہ قیادت نوجوان نسل کو منتقل کی جائے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی انتخابات سے…

اسرائیلی وزیر اعظم کی امریکہ آمد، یہودیوں کا احتجاج

واشنگٹن: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی امریکہ آمد پر یہودیوں کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا۔ پولیس نے 200 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکہ…

حکومت کیخلاف کھڑے نہ ہوئے تو حالات مزید بدتر ہوجائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر آج ہم حکومت کے خلاف کھڑے نہیں ہوئے تو آئندہ اس سے بھی بدتر حالات ہوجائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور بجلی…

تین ماہ میں آئی پی پیز کو 450 ارب روپے دینے کا انکشاف

اسلام آباد: رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں آئی پی پیز کو 450 ارب دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دے دیا ہے۔ پنجاب کے سابق نگران…

پی ٹی آئی کارکنان نے اداکار طاہر انجم کی پٹائی لگا دی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے اداکار طاہر انجم کی پٹائی لگا دی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے گئے بھوک ہڑتال کیمپ میں بیٹھے کارکنان نے معروف کامیڈین اور ن…

بانی پی ٹی آئی قانونی طور پر باہر آتے نظر نہیں آ رہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طور پر جیل سے باہر آتے نظر نہیں آ رہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے  کہا…

ہم 14اگست کو لاہور میں جلسہ کر نے جا رہے ہیں،علی محمد خان

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی بناتے ہیں، ہم 14اگست کو لاہور میں جلسہ کر نے جا رہے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ”ہم دیکھیں…