dhanaknews
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گرفتار
منڈی بہائوالدین سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار…
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں، عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی ہیں۔ عظمی بخاری نے پی ٹی آئی قیادت اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بھچر کو تنقید کا…
رؤف حسن کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی نے قائم مقام سیکرٹری اطلاعات تعینات کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد شعیب شاہین کو تعینات کیا گیا ہے،سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا…
شیخہ مہرہ نے طلاق کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی
یواے ای کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے طلاق کا اعلان کرنے کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا کا رخ کیا ہے۔ انسٹاگرام پر شہزادی نے طلاق کے…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواؤں اور پنشن میں اضافہ کردیا۔ وزیراعلی بلوچستان کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، جس کے مطابق گریڈ 1…
پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ،وفاقی وزیراطلاعات نے بڑا اعلان کردیا
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ موخر نہیں ہوا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کابینہ میں وہ چیز آتی ہے جس پر حتمی…
پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھاری کمی کے پیش نظر رواں ماہ پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کی بڑھتی ہوئی توقعات اور چین میں مانگ کے…
نواز شریف اور آصف زرداری غلط رخ میں کھڑے ہیں، بانی پی ٹی آئی مظلوم ہیں، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری غلط رخ میں کھڑے ہیں،آپ نے بانی پی ٹی آئی کو 14 ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے اس سے کیا فرق پڑا،بلے کا نشان…
بجلی صارفین کو بلوں میں ریلیف میں وقت لگے گا، وزیر صنعت
وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے کمیٹیاں قائم کردی ہیں مگر صارفین کو ریلیف ملنے میں تھوڑا وقت لگے گا۔ وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین…
4.2 شدت کا زلزلہ
تربت اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2اور گہرائی35کلومیڑ تھی،زلزلے کا مرکزتربت سے24کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ یاد رہے گزشتہ شب سوات اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…