dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور بیٹی ایشا امبانی کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کی ایشیا کے امیر ترین شخص اور بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شرمیلا فاروقی کو گزشتہ روز پیرس میں ریلائنس انڈسٹری کے چیئرمین امبانی کے…

ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 5 پیسے مہنگا ہو…

انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فیصل آباد اور ملحقہ علاقوں میں انسانی جانے بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دل کے علاوہ انسانی جان بچانے والی ادویات کے ساتھ ساتھ انسولین کی قیمتوں میں…

فلپائن ، 15 لاکھ لیٹر تیل لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیا

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 15 لاکھ لیٹر صنعتی ایندھن لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیا ہے۔ جہاز کے 17 رکنی عملے میں سے 16 کو کو بچا لیا گیا جبکہ ایک ابھی تک لاپتہ ہے ، حادثے…

الیکٹرک کار ساز کمپنی کا پاکستانی شہریوں کو آسان اقساط میں گاڑیاں فروخت

الیکٹرک کار بنانے والی معروف کمپنی گگو نے پاکستانی شہریوں کو آسان اقساط میں گاڑیاں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گگو نے اپنی ہیچ بیک منی الیکٹرک کار جیجی (GiGi) کی قسطوں پر فروخت کا اعلان کیا ہے۔ چھوٹی…

مریم نواز عدلیہ پر نہیں، عدالتی فیصلوں پر غصے میں ہیں، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عدلیہ کے فیصلوں پر غصے میں ہیں، نہیں چاہتی کہ صنم جاوید جیل میں جائیں، حکومت مدت مکمل کرے گی۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے…

جماعت اسلامی

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف کل سے شروع ہونے والے جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے…

سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس

کراچی، سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔ اب ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ آٹھ فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد…

اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ملنے کے بعد حکومت کیخلاف عدم اعتماد کریں گے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں اسد قیصر نے کہا کہ نواز اور شہباز میں شدید اختلافات ، آصف…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم خیبرپختونخوا،بالائی/وسطی پنجاب، کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں چند مقاما…