dhanaknews
آٹے پر لگائے گئے ودہولڈنگ ٹیکس سمیت تمام ٹیکس کو ختم کیا جائے، آٹا ڈیلرز
آل پاکستان آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آٹے پر لگائے گئے ودہولڈنگ ٹیکس سمیت تمام ٹیکس کو ختم کیا جائے۔ پشاور میں ہونے والے آل پاکستان آٹا ڈ یلرز ایسوسی ایشن کا ٹیکسز کیخلاف تاجر کنونشن ہوا،…
سعودی عرب میں پیر تک بارشوں کی پیشگوئی
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں پیر تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سعودی قومی محکمہ موسمیات سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الباحہ ، عسیر ،وادی الدواسر،عفیف اور جازان میں ہلکی جبکہ مدینہ منورہ ،مکہ مکرمہ…
پاکستان کی برآمدات میں تقریبا ً3 ارب ڈالر کا اضافہ
پاکستان کی برآمدات میں تقریبا ً3 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال برآمدات کا حجم 30 ارب 66 کروڑ ڈالر رہا۔ گزشتہ مالی سال برآمدات میں 10.65 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، خوراک، ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور…
جماعت اسلامی کا دھرنا،ریڈزون سیل،ملک بھر میں مظاہروں کااعلان
اسلام آباد (این این آئی ) جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیاجبکہ وفاقی دارالحکومت اور پنجاب بھرمیں رات بھر چھاپوں کے دوران پولیس…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 30 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز میں عدالت نے استفسار…
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 251500 روپے ہوگئی۔…
ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کارکنان کو جہاں رکاوٹ ملے وہیں دھرنا دے دیں، ہم ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے۔ ایک ویڈیو بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے تمام کارکنوں کو…
کترینہ کیف کی نیوٹریشنسٹ نے اداکارہ کی فٹنس کا راز بتادیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی نیوٹریشنسٹ نے اداکارہ کی ڈائٹ پلان سے متعلق انکشاف کیا ہے۔جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کترینہ کیف کا شمار ان فٹ اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو سخت ڈائٹنگ کے ساتھ…
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی کئی مشہور جوڑیوں کے حوالے سے پیشگوئی کرنے والے ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان علیحدگی کی پیشگوئی کردی۔بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک برس سے ابھیشیک اور ایشوریا رائے…
برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ
برطانوی ہائی کمیشن کے 3 رکنی وفد نے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دن ساڑھے گیارہ بجے اسلام آباد میں برٹش ہائی کمیشن کا…