dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کےخلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمے میں دیگر 29 افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں۔زرتاج گل…

جماعت اسلامی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 10 مطالبات رکھے گی

اسلام آباد: جماعت اسلامی کی جانب سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے مطالبات کی فہرست منظر عام پر آگئی۔ جن کا مقصد عوامی مسائل کا حل اور معیشت کی بہتری ہے۔ جماعت اسلامی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 10 مطالبات رکھے…

آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے جارہے ہیں، گوہر اعجاز

سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے جارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا…

مطالبات نہیں مانے گئے تو پیچھے نہیں ہٹیں گے، دھرنا پورے ملک میں پھیلے گا، حافظ نعیم الرحمن

راولپنڈی(این این آئی)بجلی کی زائد قیمتوں، انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) اور مہنگائی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کا لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا جس سے پارٹی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1 ہزار روپے کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی نرخ بڑھ گئے۔ عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالر کے اضافے کے بعد 2386 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی…

مذاکرات سے متعلق کوئی ایسا انداز گفتگو اپناتا ہے، بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے مصدق ملک کی مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  کیا مذاکرات سے متعلق کوئی ایسا انداز گفتگو اپناتا ہے۔ مسلم…

ہزاروں ملازمین کی جانب سے اربوں روپے کی کرپشن اور غبن کا انکشاف

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم ) بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین کی جانب سے اربوں روپے کی کرپشن اور غبن کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے مطابق پانچ تقسیم کار…

ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ ماہ میں دس ہزار انکوائریوں میں نو سو ملزمان کو پکڑا

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )رواں سال آن لائن سائبر کرائم کیسز کے اندراج میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ روزانہ 116 انکوائریاں درج کررہا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پہلے 6…

کچرے میں پھینک دیا گیا لاٹری ٹکٹ 2 لاکھ ڈالرز کا نکلا

جنوبی کیرولائنا(این این آئی) امریکا میں ایک جوڑا قسمت بدل دینے والی لاٹری اس وقت ہارنے سے بچ گیا جب اس نے اسے بیکار سمجھ کر کچرے میں پھینک دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کیرولائنا کے رہائشی ایک جوڑے،…

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر ریفرنس کے لیے درخواست دائر کردی۔ ہمارا مطالبہ ہے آئین اور سپریم…