dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

فیصل کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ اکثریت کھو چکے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی…

عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں عامر ڈوگر نے انکشاف کیا کہ دو ہفتے پہلے وزیراعظم شہباز شریف استعفی دے رہے تھے ،…

7 اکتوبر حملہ ، امریکا نے اسماعیل ہنیہ ، یحییٰ سنوار سمیت 6 حماس رہنمائوں پر فرد جرم لگا دی

امریکا نے اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ امریکی محکمہ انصاف نے حماس کے 3 متوفی رہمناؤں اسماعیل ہنیہ، محمد دائف اور مروان عیسیٰ سمیت 6…

محسن نقوی کی ترجیحات میں کرکٹ نہیں، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ ہے، بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر علی سیف نے کہا ہے کہ فارم 47 کی جعلی حکومت نے کرکٹ کے میدانوں کو بھی سیاست کی نذر کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم…

اسلام آباد میں بلا اجازت جلسہ کرنے پر 3 سال قید ہو گی ، سینٹ کمیٹی میں بل منظور

سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں پرامن جلسے جلوس کے انعقاد کے بل سمیت چار بلوں کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جبکہ ایک بل موخر کر دیا۔ کمیٹی سے منظور شدہ بل کے مطابق اسلام آباد کے…

پی سی بی کی نئی این او سی پالیسی، پاکستانی کرکٹرز کی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی

کروڑوں روپے میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دنیا میں مانگ کم ہونے لگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے ملنے والے این او سی کی…

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ، 278.75 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 5…

مرغی کا گوشت 552 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کے نرخوں میں مزید کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ لاہور انتظامیہ نے برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 552 روپے کلو مقرر کر دی ہے۔ گزشتہ روز…

مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ

مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 4 فیصد کی کمی ہوئی ہے، جاری مالی سال کے…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالرحمن خان المعروف ببلی خان کو اینٹی کرپشن حکام میانوالی نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق عبدالرحمان ببلی خان کو حلقے میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات…