dhanaknews
امریکی ریاست جارجیا میں اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 9 افراد زخمی
اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جارجیا کے علاقے وندر میں اپالاچی ہائی اسکول کے 14 سالہ طالب علم نے فائرنگ کی تھی۔ ہلاک…
اگلے موسم سرما میں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہو گا، مصدق ملک
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگلے موسم سرما میں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہو گا۔ اسپاٹ ایل این جی کارگوز خریدنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا…
دھرنا معاہدے پر پراپیگنڈا کرنے والے عوام کا نقصان کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ راولپنڈی دھرنا معاہدے پر پراپیگنڈا کرنے والے عوام کا نقصان کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پراپیگنڈا…
آزادکشمیر حکومت کا یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان
مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوم ختم نبوت سرکاری سطح پر منائیں گے۔…
سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے لگژری ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے پر کام شروع کر دیا۔ جس کے…
صحافیوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت فراہم کرنا ضروری ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے بڑے چیلنج فیک نیوز سے نمٹنے کے لیے صحافیوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت فراہم کرنا ضروری ہے۔ وزیر مملکت…
یو اے ای میں غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے دبئی میں اماراتی امیگریشن حکام نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ویزا ایمنسٹی اسکیم قانونی طور پر داخل…
6ستمبر پر عام تعطیل کے حوالے سے زیرگردش نوٹیفکیشن جعلی ہے، وزارت اطلاعات
وزارت اطلاعات نے سوشل میڈیا پر گردش 6 ستمبر یوم دفاع پر عام تعطیل سے متعلق نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ فیکٹ چیکر وزارت اطلاعات کے مطابق 6 ستمبریوم دفاع پرعام تعطیل کےحوالےسےزیرگردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ نوٹی فکیشن کے…
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، عید میلاد النبیﷺ 17 ستمبر کو ہوگی
ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ ہم نیوز 23-2017 © All Copyrights Reserved
بورڈ آف ریونیو میں ”کے پی آئی“سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
پولیس اور انتظامی افسران کے بعد بورڈ آف ریونیو میں ”کے پی آئی“سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اے سی، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کی کارکردگی کا تعین ”کے پی آئی“سے ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب مریم…