وزارت اطلاعات نے سوشل میڈیا پر گردش 6 ستمبر یوم دفاع پر عام تعطیل سے متعلق نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔
فیکٹ چیکر وزارت اطلاعات کے مطابق 6 ستمبریوم دفاع پرعام تعطیل کےحوالےسےزیرگردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق جعلی خبریں پھیلانانہ صرف غیراخلاقی وغیرقانونی ہےبلکہ یہ قوم کی توہین ہے،ایسےغیرذمہ دارانہ رویےکو مسترد کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔