dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف بینکوں کی اپیلیں جلد نمٹائی جائیں، فضل الرحمان کا چیف جسٹس کو خط

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وفاقی شریعت عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف بینکوں کی اپیلیں جلد نمٹائی جائیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کے…

ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو بیٹی آرادھیا کے ہمراہ ابھیشیک بچن کے گھر جلسہ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو اور تصاویر بھی بھارتی میڈیا پر وائرل ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں موجود فوٹوگرافرز…

وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف

حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے نئی کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ اسکیم متعارف کروا دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن اسکیم کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے۔ جس میں…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے…

استعفیٰ واپس نہیں لے رہا، ایسا کوئی ارادہ نہیں، سرداراختر مینگل

بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ مجھے قائل کرنے کی کوشش کررہے تھے لیکن لگتا ہے میں نے انہیں قائل کر لیا۔ سردار اختر مینگل نے پارلیمنٹ لاجز میں صحافیوں سے غیر…

اختر مینگل قومی لیڈر، بلوچستان کے حقوق کیلئے انکا بڑا طاقتور کردار ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اختر مینگل ہمارے بھائی اور سینئر سیاستدان ہیں۔بلوچستان کے حقوق کیلئے اختر مینگل کا بڑا طاقتور کردار ہے۔ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں کہا…

وزیراعلی پنجاب جلد سولر پینلز پروگرام کا افتتا ح کریں گی؟ عظمی بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ا پنی چھت اپنا گھر منصوبے کی ویب سائٹ پر7 لاکھ سے زائد افراد وزٹ کر چکے ہیں،وزیراعلی پنجاب جلد ہی کسان کارڈ سے متعلق خوشخبری عوام کو سنائیں گی۔…

میری شادی میں والدین نے شرکت نہیں کی تھی، مدیحہ امام کا انکشاف

کراچی(این این آئی) پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔مدیحہ امام نے پاکستانی میگزین کو خصوصی انٹرویو دیا،جس میں انہوں نے اپنے…

گدھوں کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا

گدھوں کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا، سینٹ کی قائمہ کمیٹی گدھوں کا گوشت اور کھال برآمد کرنے کے معاملے کا کل جمعرات کو جائزہ لے گی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس کل جمعرات پانچ ستمبر دن…

سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے محب اللہ کی وزیراعظم سے ملاقات

بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر محب اللہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، انہوں نے محب اللہ کو 25 لاکھ روپے کے انعام سے نوازا۔ بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں…