dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شکست پر قوم سے معافی مانگتا ہوں، اپنی کرکٹ مزید بہتر کرنی ہے، شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ دوسرے میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس کی، ابھی بہت کرکٹ ہے، ہمیں اپنی کرکٹ کو مزید بہتر کرنا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی مین پریس کانفرنس کرتے…

کانگو ، جیل توڑنے کی کوشش کے دوران 129 قیدی ہلاک ، درجنوں زخمی

افریقی ملک کانگو میں مرکزی جیل توڑنے کی کوشش میں 129 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کنشاسا کی مکالا جیل سے فرار ہونے کی کوشش کے…

بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی، یہ پاکستان کیلئے شرمناک ہے، ہرشا بھوگلے

بھارت کے مشہور کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بنگلہ…

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ہنگامہ آرائی کرنے والے بنگلہ دیشی شہریوں کیلئے معافی کا اعلان کر دیا گیا۔  عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید نے حالیہ فسادات میں ملوث بنگلہ دیشیوں…

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں علما کرام، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور…

 دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…

ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ دوپہر…

سوڈان کو شدید غذائی قلت کا سامنا

خرطوم: سوڈان کو خانہ جنگی کے دوران غذائی قلت کی ہنگامی صورت حال کا سامنا ہے۔ عالمی برادری کارروائی کرنے میں ناکام ہو رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نارویجن ریفیوجی کونسل کی جانب سے ایک بیان…

بھارتی ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن کے دوران سمندر میں گر گیا، 3 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب کے سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر پوربندر سے…

چینی وزیر اعظم پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد: چین کے وزیر اعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان دو حصوں پر مشتمل ہو گا۔ دورے کے پہلے حصے کے تحت چینی وزیر…