dhanaknews
سردار اختر مینگل کا استعفی وفاق کیلئے برا شگون ہے، سعد رفیق
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفی وفاق کے لیے برا شگون ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنے ایک…
ہم نے مذاکرات کیلئے کسی سے منت سماجت نہیں کی، عمر ایوب
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ اس کے علاوہ…
مہنگی بجلی کے ذمہ کے الیکٹرک اور حکومت ہیں، صدر کراچی چیمبر آف کامرس
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر نے چیئرمین نیپرا وسیم مختار کو کراچی میں بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کر دیا۔ صدر کراچی چیمبر آف کامرس نے چیئرمین نیپرا کو مہنگی بجلی کے حوالے سے ایک خط لکھ…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ کمی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہو گئی۔ جس کے بعد تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل…
فیصلہ کرلیں 48 لاکھ ایکڑ زمین چاہیے یا پاکستان؟ خورشید شاہ
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ ہم نے نہیں بلکہ نگراں حکومت نے کیا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں صوبوں کی زمینوں کی الاٹمنٹ…
بجلی بلوں پر ریلیف، اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف کے معاملے میں اب تک کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے…
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری میں مزید تاخیر کا خدشہ
پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی آئی ایم ایف سے منظوری میں مزید تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے، یہ اجلاس 9 او…
بارش کے کھڑے پانی میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ بے حسی کی بدولت 3 جانیں ضائع ہوگئیں، بارش کے کھڑے پانی میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نکاسی آب نہ ہونے سے بارش کے کھڑے پانی میں 3…
پیاز،ٹماٹر آلو اور مرغی کی قیمتوں میں کمی
سبزیوں اور برائلر گوشت کی قیمتوں میں گزشتہ دو روز میں واضح کمی دیکھی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیاز کی قیمت 10 روپے کی کمی سے 100،آلو کی قیمت 3 روپے کمی سے 85،ٹماٹر کی قیمت 10 روپے کی…
سموگ سے بچاﺅ کے اقدامات: ایندھن کا معیار چیک کرنے کے لئے پنجاب بھر میں گرینڈ آپریشن کا آغاز
دسمبر میں سموگ سے بچاﺅ کے لئے پنجاب حکومت نے موثر پلان آف ایکشن پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ماحول کو بہتر بنانے کے وژن پر عمل درآمد کرتے ہوئے ماحول کو زہریلے دھوئیں…