dhanaknews
ایف بی آر نے 2 اہم افسران معطل
فیڈر بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر 2 افسران کو معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق گریڈ 19 کی افسر سعیدہ اسلام کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے،…
جج ہمایوں دلاور اوران کی فیملی کیخلاف اینٹی کرپشن کی انکوائری شروع
(زاہد گشکوری ، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )خیبر پختونخوا حکومت نے جج ہمایوں دلاور اوران کی فیملی کیخلاف اینٹی کرپشن کی انکوائری شروع کردی۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کے مطابق جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں بانی…
پی ٹی آئی میں چار گروپس بن گئے، وفاقی وزیر دفاع
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر4 گروپ بن چکے ہیں، پی ٹی آئی میں بشریٰ بی بی ، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ ، وزیراعلیٰ اور ایم این ایز کا گروپ…
خیرات سے ملک نہیں چلتا، ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات سے نہیں چلتا ہے، معیشت کی بہتری کے لیے ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا،یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں، تنخواہ…
ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج کے ساتھ ہے کسی کو بھی احتساب سے استشنیٰ حاصل نہیں، کور کمانڈرز
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فوج ایک منظم ادارہ ہے جس کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی کو بھی…
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتےکے دوسرے روزانٹربینک میں ڈالر مزید معمولی مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 6 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا جس کے بعد نئی…
حکومت پنجاب کا چین کے تعاون سے گرین ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے کا اعلان
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چین کے تعاون سے گرین ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ چونگ چھنگ سی آر آر ہینگ ٹونگ کے چیئرمین لیو جن ہوا کی سربراہی میں چینی وفد سے ملاقات کے دوران انہوں…
محمود اچکزئی کی شاہد خاقان عباسی کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ)…
آرمی چیف کی کاوش سے ستمبر میں خوشخبری متوقع ہے، فیصل واؤڈا
سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی کاوش اور ایس آئی ایف سی کے ویژن کے تحت ستمبر میں خوشخبری متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک بیان میں فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کے…
عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری کا دعوی
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سربراہ عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی تنہا ہو گئی…