dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، روپے کے مقابلے میں معمولی سستا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت…

اسلام آباد میں مختلف پوائنٹس پر فری وائی فائی ، آئی ٹی پارکس کے قیام کا بھی فیصلہ

اسلام آباد میں مختلف پوائنٹس پر فری وائی فائی، آئی ٹی پارکس کا قیام اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کورس سمیت جدید کورس کروانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ یہ اتفاق رائے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، چیئرمین قائمہ کمیٹی…

عراقی حکومت کا 27 سال بعد مردم شماری کرانے کا اعلان

عراق کی حکومت نے اقوام متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشن پاپولیشن فنڈ کی شراکت داری سے 27 سال بعد مردم شماری نومبر میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے کہا ہے کہ مردم شماری…

عمران خان کے آکسفورڈ چانسلر کا الیکشن لڑنے کا معاملہ سینیٹ پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے سینیٹر ذیشان خانزادہ نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ…

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور بالائی/جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج…

کابل میں خودکش حملہ ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کابل کے علاقے قلعہ بختیار میں خودکش…

خیبر پختونخوا حکومت

پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید کی انتظامی معاملات میں مداخلت کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت کی وضاحت آ گئی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ اور مراد سعید میں…

امریکہ نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ تحویل میں لے لیا

میامی: امریکہ نے وینزویلا کے صدر کے ڈومینیکن ریپبلک میں موجود طیارے کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ امریکی حکام کے مطابق ڈوسالٹ فالکن 900 ای ایکس نجی طیارہ فلوریڈا پہنچا دیا ہے۔ جسے مادورو اور ان کی حکومت کے…

مسافر ٹرین میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

شکاگو: امریکی ریاست شکاگو میں مسافر ٹرین کے اندر فائرنگ سے 4 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شکاگو میں  فائرنگ کا واقعہ ٹرین کے اندر پیش آیا۔ اطلاع پر پولیس کی…

اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کا آغاز ہو چکا، بیرسٹر عقیل

اسلام آباد: مشیروزارت قانون وانصاف بیرسٹرعقیل نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے ان ڈائریکٹ مذاکرات کا آغازہو چکا جو 9 مئی کی معافی سےمشروط ہیں۔ مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…