dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کا خوف کریں ، ایسی من گھڑت مقدمہ بازی کے باعث عدالتوں کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جائیداد کی تقسیم سے…

وزارت داخلہ یا پی سی بی، کس پوزیشن پر رہنا ہے، فیصلہ محسن نقوی کریں، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ خود محسن نقوی کو کرنا ہے کہ کس پوزیشن پر رہنا چاہیے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں محسن نقوی کے بیک وقت دو عہدے…

مراد سعید

9 مئی سے روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت اور پارٹی کے اہم…

پنجاب، انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان بروز بدھ ہو گا

لاہور سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 4 ستمبر کو کریں گے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام بورڈز کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا، مراسلے کے مطابق پوزیشن…

پنجاب، موٹر سائیکل لائسنس کے حصول کیلئے 42 روز کا لرنر پیریڈ ختم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب بھر میں اب لرنر پرمٹ کے ساتھ ہی شہری ٹیسٹ دے کر لائسنس حاصل کرسکتے ہیں۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مطابق اب موٹر سائیکل لائسنس حاصل کرنے کے لیے…

شہباز نے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کی، انکے کسی رہنما نے جواب نہ دیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کی، انہوں نے جواب تک نہیں دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں…

ملازمین متاثر

سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروع ، ہزاروں سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات کے نتیجے میں متاثر ہونے والے افسران و اہلکاروں کو دیگراداروں…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے۔ بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف کی…

میانوالی

میانوالی کے تھانہ عیسیٰ خیل کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشتگردوں نے رات کے وقت قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ…

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد بحال

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے ہو…