dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارت کا بیانیہ مسترد، جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا، دفترخارجہ

دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتے، پاکستان سفارت کاری اور مکالمے کے لیے پرعزم ہے لیکن کسی بھی…

نائیجریا میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر ہوگئے

نائیجیریا کی 28 ریاستوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے، سیلاب سے 200 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ بے گھر ہوچکے ہیں۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق بے گھر افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کی کوششیں کی…

میں اور ابھیشیک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی شادی کو 17 سال ہو چکے ہیں لیکن اس بارے میں بہت کم…

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری

ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 19 مئی کو شمالی ایران میں پیش آنے والے اس حادثے کی وجہ خراب موسم تھی۔ تحقیقاتی…

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر شیرا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر اور انٹرنیٹ پرسنیلٹی سکیورٹی گارڈ کامران المعروف شیرا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیرا جس کمپنی میں ملازم تھا اس کے مالک ارباز نعیم نے انسٹاگرام پوسٹ…

مون سون بارشوں نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کی پیش گوئی

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ(این ڈی ایم اے)نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 2 تا 5 ستمبر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 2 سے 5 ستمبر تک راولپنڈی، اسلام…

پاک فوج ہمیشہ حق اور سچ اور ملک کے دفاع کے ساتھ کھڑی ہے،کرنل خالد

فتنہ الخوارج کے چنگل سے رہائی پانے والے کرنل خالد نے کہا ہے کہ پاک فوج ہمیشہ حق اور سچ اور ملک کے دفاع کے ساتھ کھڑی ہے، علاقے کے مشیران اور رشتہ داروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن…

اپوزیشن سے مذاکرات پر مسلم لیگ ن تقسیم، کئی لیگی رہنما ناخوش

پاکستان مسلم لیگ (ن)اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر تقسیم ہوگئی اور بعض لیگی رہنما نا خوش ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں دیگر سیاسی امور کے علاوہ اپوزیشن سے…

دہشت گردوں، سہولت کاروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حالیہ دہشت گردی کے واقعے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ بلوچ روایت میں خواتین اور مسافروں کی بڑی عزت ہوتی ہے، اور معصوم شہریوں…

سمندری طوفان اسنیٰ کا اثر کمزور، محکمہ موسمیات کا دسویں الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان اسنیٰ کی صورتحال کے حوالے سے دسویں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان اسنیٰ عمان کے ساحل پر پہنچنے سے قبل ہی کمزور پڑ گیا ہے۔ موسمیاتی ادارے نے…