dhanaknews
ہیمڈن، امریکی گلوکار فیٹ مین اسکوپ پرفارمنس کے دوران اچانک انتقال کرگئے
امریکی شہر ہیمڈن میں مشہور امریکی گلوکار فیٹ مین اسکوپ پرفارمنس کے دوران اچانک انتقال کرگئے۔ نامور امریکی ڈی جے اور ریپر فیٹ مین اسکوپ جمعے کے روز ہیمڈن میں منعقدہ کنسرٹ میں پرفارم کر رہے تھے۔ لائیو پرفارمنس کے…
سعودی ائیر لائن بروقت کارکردگی کے لحاظ سے عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی
سعودی ائیر لائن نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا بروقت کارکردگی کے لیے عالمی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ترجمان کے مطابق سعودی ائیر لائن نے مسلسل دوسری بار یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔آپریشنل کار کردگی میں…
مشعال یوسفزئی
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مشیر برائے محکمہ سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس لئے جانے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق مشعال یوسفزئی کے پارٹی کے مرکزی معاملات میں مداخلت پر اعتراضات…
مرغی کے گوشت کی قیمت 574 روپے فی کلو مقرر
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، گوشت کی فی کلو قیمت 574 روپے مقرر کر دی گئی۔ مرغی کے فی کلو گو شت کے نرخ 3 روپے بڑھ گئے، زندہ مرغی کی قیمت بھی بڑھ…
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے ڈینگی کی اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایک…
ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لیے
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دو ماہ جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے۔ دو ماہ کے ہدف 1554 ارب روپے کے مقابلے میں 1456 ارب روپے کے خالص…
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہو گا
ملک میں ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 صفر بروز بدھ کو ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کریں گے، ملک بھر میں شہادتوں کی بنیاد…
انگلینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
انگلینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔ انگلینڈ نے…
ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم کشمیر، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پھوٹھو ہار، اسلام آباد،…
روسی ہیلی کاپٹر
لاپتہ ہونے والے روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا، ملبے سے 17 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کو روس کا ایک ہیلی کاپٹر ملک کے مشرق بعید کے علاقے میں واقع جزیرہ…