dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے 47 سالہ مریض میں…

آئی پی پیز

آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئیں،13 آئی پی پیز مالکان کو کل پیر کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے…

میئر کراچی رات بھر جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سو سکیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب رات بھر جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سوسکیں۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس…

غزہ میں بمباری سے 41 فلسطینی شہید ، سرنگ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد

غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید 41 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ، صابرہ اور زیتون کے علاقوں کو نشانہ بنایا ، قابض فوج نے…

شکیل خان

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر شکیل خان نے خود پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شکیل خان نے کہا کہ الزامات سے متعلق نیب انکوائری کے لیے بھی…

ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ہاکی ٹیم اُدھار لیکر چین روانہ

چین میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والی ایشن چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم اُدھار ائیر ٹکٹس لے کر روانہ ہوگئی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم کو چین…

علی گیلانی برسی

عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف تجدید عہد کیساتھ منائی جا رہی ہے، سید علی گیلانی نے زندگی کا ایک بڑا حصہ آزادی کی جدوجہد میں گزارا۔ صدر مملکت آصف…

سمندری طوفان

سمندری طوفان اسنیٰ کا رخ تبدیل ہونے کے باعث کراچی پر اس کے اثرات تقریباً ختم ہو چکے ہیں تاہم محکمہ موسمیات نے ٹراپیکل سائیکلون کا 9 واں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان شمال…

پنڈی ٹیسٹ، بنگلہ دیشی بلے باز شاہینوں کے آگے بے بس، 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پاکستان کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیشی بلے باز شاہینوں کے آگے بے بس دکھائی دینے لگے، تیسرے دن کے آغاز میں 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان 2 روزہ…

مشتاق احمد رہا

جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت حراست میں لیے گئے تمام کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دوبارہ ایسا نہ کرنے کی تحریری ضمانت پر مشتاق احمد اور ان کی…