dhanaknews
ملک کے مختلف مقامات پر بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک کے مختلف مقامات میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی بلوچستان، جنوبی سندھ میں کہیں کہیں جبکہ…
24 آئی پی پیز کو 10 سالوں میں 1200 ارب روپے سے زائد ادا کیے جانے کا انکشاف
لاہور: آئی پی پیز کو 10 سالوں میں 1200 ارب روپے سے زائد ادا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ 1200 ارب روپے وصول کرنے والے نجی پاور کمپنیوں کی جانب سے ایک روپے کی بھی بجلی پیدا نہیں کی…
وادی کمراٹ میں پھنسے 200 سیاحوں کو نکال لیا گیا
سوات: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے کہا ہے کہ اپر دیر ضلع کی وادی کمراٹ میں پھنسے ہوئے 200 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ اتھارٹی کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوجنگلا، کالا…
لیفٹیننٹ کرنل خالد امیراوران کے3رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے
چند روز قبل اپنے تین رشتہ داروں کے ہمراہ اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اوران کے رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیراوران کے3رشتہ…
مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ 2 تا 5 ستمبر تک جاری رہے گا،این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ(این ڈی ایم اے)نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 2 تا 5 ستمبر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ این ڈی ایم اے کی جاری ایڈوائزری کے مطابق نشیبی علاقوں میں طغیانی…
پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملازمین کو…
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وفاقی حکومت نے ستمبر کے پہلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق پٹرول کی…
پنجاب حکومت نے طلبا کیلئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے طلبا کے لئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری دے دی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی استدعا پر چارجز پر سبسڈی سے دے دی گئی، طلبا کو دی جانے والی ہر قسم کی بائیک کی رجسٹریشن سے متعلق…
ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ
حکومت نے عوام پرایک اور مہنگائی بم گرادیا، مائع پٹرولیم گیس(ایل پی جی)کی فی کلو قیمت میں 7 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ اوگراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں6روپے99پیسےفی کلو اضافہ کیا گیا…
9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کالاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…