dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سیکیورٹی کی یقین دہانی ہو تو بھارت کو پاکستان جانا چاہیے، ہربھجن سنگھ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان…

کرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، 3 اہلکار زخمی

وسطی کرم میں پولیس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق وسطی کرم کے علاقے مرغان میں رات گئے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس…

خیبرپختونخوا میں تاریخ کی بدترین کرپشن ہو رہی ہے، گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پختونخوا پولیس پورے پاکستان میں سب سے مظلوم ہے، انکی تنخواہیں بھی کم ہیں، انکے پاس ضروری چیزیں بھی نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنیکا حکم دیا جائے ، نیب کی احتساب عدالت میں درخواست

قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ نیب راولپنڈی کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ زلفی بخاری عدالت سے اشتہاری قرار…

تحریک انصاف

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتوں پر تحریک انصاف کا رد عمل آ گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ نے مولانا فضل الرحمان…

نواز شریف مخالفت

مسلم لیگ ( ن ) کے سربراہ نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی…

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت بھی نہیں ملے گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے واضح اشارہ دیا کہ پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت بھی نہیں ملے گی۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک…

کراچی میں ایک طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرا سسٹم بننے لگا

کراچی: شہر قائد میں طوفان اسنی کا خطرہ ٹلتے ہی خلیج بنگال میں دوسرا سسٹم بننے لگا۔ حکام محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا۔ 3 تا…

کوئی مسئلہ مذاکرات کے بغیر حل نہیں ہو سکتا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد: پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی مسئلہ مذاکرات کے بغیر حل نہیں ہو سکتا۔ اگر کوئی مذاکرات کے لیے تیار ہے تو اچھی بات ہے۔ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے…

جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی نہ کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی حکومت میں شامل ہو گی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی۔ قانون سازی کے حوالے سے…