dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرغی کا گوشت اور انڈے پھر مہنگے ہو گئے

لاہور، مرغی کا گوشت گزشتہ دو روز سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، برائلر…

ڈالر سستا ، اسٹاک ایکسچینج نے پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی

تبادلہ مارکیٹ میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ نے ایک بار پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز…

مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا، جنوب مشرقی…

سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان

محکمہ شہری دفاع نے سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، سیلابی پانی میں 3…

عمران خان

عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مختلف کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی…

آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے پاور پلے میں سب سے زیادہ 113 رنز بنا ڈالے

آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں 155 رنز کا ہدف 9.4 اوورز میں حاصل کرکے کئی انٹرنیشنل ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ گزشتہ روز آسٹریلیا اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ایڈنبرا کے گریج کلب کرکٹ گراؤنڈ میں…

یوٹیلٹی اسٹورز میں گھی، آئل، چائے سمیت 800 اشیاء کی قیمتوں میں کمی

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، تمام صارفین کے لئے 800 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کی شاندار کمی کر دی گئی۔ 48 مختلف برانڈز کی تمام ورائٹی کے دستیاب پروڈکٹس…

88 ممالک میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

مختلف ممالک کی جیلوں میں ہزاروں پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویز کے مطابق دنیا کے 88 ممالک کی جیلوں میں 20  ہزار پاکستانی قید ہیں ، ان میں سزائے موت کے…

پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر اگلے ہفتے تک موخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات ہوئی جس میں مشترکہ اجلاس جمعرات کو بلانے کا…

کینیڈین وزیر اعظم کی اتحادی جماعت نے حکومت سے راہیں جدا کر لیں

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اتحادی جماعت نیو ڈیمو کریٹک پارٹی نے حکومت سے راہیں جدا کرلیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر…