dhanaknews
خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے،وزیر اعظم
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں آرمی وار گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے۔ آئی ایس…
حکومت کا بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں پاک فوج، سول آرمڈ فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال کے…
ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے ایک شخص اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ ولیم برائن اپنی اہلیہ کے ساتھ فلوریڈا میں چھٹیاں…
حق خودارادیت کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کشمیر کے حوالے سے بیان یکطرفہ ہے، کشمیر کی حق خودارادیت کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے، کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ…
ایم پاکس کے تین مریض صحت یاب، ٹیسٹ منفی آگیا
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے تین مریض صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کا پی سی آر ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی کے مطابق پولیس سروسز ہسپتال میں زیر علاج ایم پاکس کے…
ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے،وزارت آبی وسائل کا انکشاف
وزارت آبی وسائل نے قومی اسمبلی اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں پینے کے پانی کے 50 فی صد…
یو اے ای نے غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم متعارف کر دی
عرب امارات نے غیرملکیوں کیلئے خصوصی ویزا ایمنسٹی اسکیم متعارف کرا دی جس باقاعدہ کا آغاز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ اسکیم ایسے تارکین وطن کے لیے ہے جو قانونی طور پر امارات میں داخل تو ہوئے لیکن انہوں نے…
استعفیٰ دے چکا ہوں اور اس پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سرداراختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل )کے سربراہ سرداراختر مینگل نے کہا ہے کہ میں اپنے پر موجود بوجھ کو اتارنے پاکستان آیا، اب میں آزاد ہوں. اختر مینگل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے استعفیٰ قبول…
فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے اندر مضبوط احتساب کا طریقہ کار موجود ہے۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے ساتھ پورا…
عوام 18،18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کررہے ہیں، فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ صنعتی صارفین 55روپے اور رہائشی صارفین 65روپے فی یونٹ دے رہے ہیں۔ فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملکی ایکسپورٹ آدھی سے زیادہ کراچی سے…