dhanaknews
مجھے جنسی غلام بنایا گیا، بھارتی اداکارہ کا ہدایتکار پر الزام
ممبئی (این این آئی)ملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی اور ریپ کے الزامات کی بڑھتی ہوئی لہر کے دوران معروف اداکارہ سومیا نے ایک تامل ہدایتکار پر ذہنی، جسمانی اور جنسی زیادتی کا الزام لگادیا اور کہا کہ انہیں ‘جنسی…
ہانیہ عامر نے اْن کی نازیبا ویڈیوز پھیلانے والے بھارتی کو پکڑ لیا
کراچی(این این آئی) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اْن کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیوز بنانے کر وائرل کرنے والے بھارتی انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ڈھونڈ نکالا۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر…
سابق بھارتی کرکٹر رویندرا جڈیجا نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اسکواڈ کا حصہ رویندرا جڈیجا نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رویندرا جڈیجا نے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی…
بیرونی فنانسنگ گیپ کو پْر کرنے کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض
آئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پْر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض بحال کرنے کی…
یوم دفاع ، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی اصغرخان کے چاق وچوبند دستہ نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے، ائیرآفیسر کمانڈنگ،ائیر وائس مارشل شہریارخان تقریب…
پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ
صوبائی دارالحکومت پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ پشاور نے د ودھ کی قیمتوں کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیاہے جس کے مطابق د ودھ کی فی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کی پیس بیٹری کے فیوز اڑنے لگے
انٹرنیشنل کرکٹ میں مسلسل ناکامیوں کی ایک وجہ پاکستان کی موجودہ پیس بیٹری بھی ہے، کبھی خوف کی علامت سمجھے جانے والے پاکستانی فاسٹ باؤلرز کو آج غیر ملکی بلے باز تگنی کا ناچ نچا رہے ہیں۔ گرین شرٹس کی…
انٹرا پارٹی انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کردیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ انٹرا پارٹی الیکشن کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کے ممبران نثار درانی، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی…
جنگیں ہتھیاروں سے نہیں، ایمان اور حوصلے سے جیتی جاتی ہیں، وزیر داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومیں جنگ ہتھیاروں سے نہیں ایمان اور حوصلے سے جیتتی ہیں، بہادر سپوتوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ یومِ دفاع کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے…
مرغی کا گوشت 566 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 4 روپے اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 566 روپے مقرر کی گئی ہے۔…