dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت کا عید میلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان

پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی طرز پر عید میلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بارہ ربیع الاول بروز منگل کو صوبہ بھر میں عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چیف…

حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا، کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے بچت کرنے کیلئے سرکلر جاری کردیا۔ سرکلرکے مطابق وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں…

پاک بحریہ کے بیڑے میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت

پاکستان نیوی کو مضبوط بنانے کے لیے 2 مزید جنگی جہازوں، پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کو بیڑے میں شامل کر لیا گیا۔ پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت سے متعلق…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ 5…

اسلام آباد میں 16 سال بعد پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

وفاقی دارالحکومت میں 16 سال کے بعد پہلی بار پولیو کیس رپورٹ ہوا۔ وفاقی دارالحکومت کی یونین کونسل 4 میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد اسلام آباد میں 16 سال کے بعد یہ…

وزیراعظم کا عاصمہ شیرازی کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے معروف صحافی عاصمہ شیرازی کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم نے سینئر اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی محسن شیرازی کےانتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شہباز…

قومی کرکٹر محمد حارث نے نکاح کرلیا، ساتھی کھلاڑیوں کی مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث نے نکاح کرلیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے محمد حارث نے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبر سنائی۔ انہوں نے اپنے نکاح…

حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم کی منظوری سے بارہ ربیع الاول کے سلسلہ میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن  کابینہ ڈویژن…

سپریم کورٹ فیصلے کی مطابق توشہ خانہ 2، القادر ٹرسٹ کیس ختم ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس آج ختم ہوگیا القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم سمجھیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دوران سماعت عمران خان سے پوچھا گیا…

2 دن میں سونے کے نرخ میں 3400 روپے کا اضافہ

سونے کے نرخ میں دو دن میں 3400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے گزشتہ روز 2000 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ فی تولہ سونا 1400روپے…