0

پنجاب حکومت کا عید میلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان

پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی طرز پر عید میلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے بارہ ربیع الاول بروز منگل کو صوبہ بھر میں عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے سیکشن افسر عادل عمر نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق عید میلادالنبی پر صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply