پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف

جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

کراچی، گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم عدالت سے فرار

کراچی میں رواں ماہ گولڈ میڈلسٹ نوجوان انجینئر اتقاء معین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عدالت سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق قتل کیس میں ظاہر نامی مرکزی ملزم کو گزشتہ روز جیل سے پیشی کے لیے عدالت…

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر کی وطن واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ کپتان بابر اعظم نیو یارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ بابر اعظم کے بھائیوں نے علامہ اقبال…

سینیٹ کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: سینیٹ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کی سفارش کر دی۔ سینیٹ میں دیگر سفارشات کے علاوہ موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کے لیے سستے پٹرول کا طریقہ کار وضع کرنے…

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال پر تعینات افسران اور عملہ تبدیل

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال پر تعینات افسران اور عملہ اچانک تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی کی ڈیوٹی پہ گیارہ ماہ سے معمور ڈی ایس پی اڈیالہ…

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ہو کر رہے گا، سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ہونے جا رہا ہے اور ہو کر رہے گا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک کسی کی ذاتی جاگیر نہیں،یہ بجٹ بھی منظور ہو…

جیل میں گرنے سے میری 5 پسلیاں ٹوٹیں ،اللہ نے میری جان بچائی ، پرویزالہٰی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری پرویزالہٰی کا ہے کہ جیل میں گرنے سے میری 5 پسلیاں ٹوٹیں ،اللہ نے میری جان بچائی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ رہائی کے بعد پہلا موقع ہے کہ میں باہر…

مریم نواز نے پنجاب اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظور ی دیدی۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں پہلا پبلک سیکٹر مونٹیسری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا،سرکاری ا سکولوں کے ایک ہزار گراؤنڈ…

نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر شریک ہوئے،اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی،رانا ثنا اللہ نے پیپلز…