پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے تین ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے تین ججز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس شاہد بلال حسن کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ صدر…

نئے فنانس بل 2024 کے حوالے سےمجموعی طور پر 128 سفارشات پیش

نئے فنانس بل 2024 کے حوالے سے مجموعی طور پر 128 سفارشات پیش کردی گئی ہیں۔ سینیٹ نے قائمہ کمیٹی خزانہ کی سفارش پر تجاویز قومی اسمبلی کو بھیج دیں، 35ہزار روپے سے زیادہ کی ٹرانزیکشنز کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ…

آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی…

مسلم لیگ ن کو سیاسی دھچکا، عباس آفریدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عباس آفریدی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے پاکستان میں سیاست صرف جھوٹ پرمبنی ہے۔ ن لیگی رہنما عباس آفریدی نے کہا کہ نوازشریف سیاست چھوڑچکے،میری سیاست نوازشریف…

جولائی میں بارشیں ہی بارشیں،این ڈی ایم اے نے پیشگی خبر دار کردیا

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے جولائی کے مہینے کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں متوقع بارشوں کی شدت اور ممکنہ اثرات کے حوالے سے جامع رپورٹ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات اور نیشنل ایمرجنسیز…

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا، پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل سمیت دیگر کی طلبی کے سمن جاری کر دیے۔ سمن 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے حوالے سے تھانہ کینٹ میں درج مقدمات…

پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز کا کہنا…

لاہور تعلیمی بورڈ سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب

لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹ ون سوشیالوجی کا بنڈل مارکنگ سینٹر سے غائب ہوا ہے جس میں 52 طلبہ کے پیپرز موجود تھے۔ بنڈل…

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق، امید ہے 77 سیٹیں ہمیں ملیں گی، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر علی گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ہماری پارٹی کا حق ہے، امید ہے ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

پنجاب اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمع کرادی گئی، قرارداد لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آپریشن…