پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بجٹ سیشن سے غیر حاضر نواز شریف عوام پر بھاری ٹیکسوں سے ناخوش

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق سابق وزیراعظم اور لیگی صدر نواز شریف آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر لگنے والے بھاری ٹیکسوں سے ناخوش ہیں۔ لیگی ذرائع کے مطابق صدر ن لیگ موجودہ بجٹ میں سفید پوش…

پاکستان ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوالٹی…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل  کرتے ہوئے انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر ہوئی، چیف…

خاور مانیکا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت خارج کر دی۔ پی ٹی آئی وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت…

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، ہم نے کسی سیاسی جماعت یا حکومت کے

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کررہا ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دیے۔ چیف جسٹس کی…

گلگلت بلتستان کا آئندہ مال سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق گلگلت بلتستان کے بجٹ کا مجموعی تخمینہ 1 کھرب 23 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 90 ارب…

ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم شام یا رات خیبر پختونخوا،…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گڈ اور بیڈ طالبان کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ…

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے آپریشن کی مخالفت کر دی۔ کور کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی، کور کمیٹی کے…

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس بلائیں گے، وزیر قانون کا اعلان

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس بلائیں گے۔ وزیراعظم درمیان میں بیٹھیں گے۔ آپ کے وزیراعظم کی طرح ناراض نہیں ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون…