پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

سابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم…

لاہور ایک مرتبہ پھر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا، حیدر آباد اور ملتان میں بھی شدید گرمی

لاہور ایک مرتبہ پھر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا، محکمہ موسمیات نے حیدر آباد اور ملتان میں بھی شدید گرمی کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک…

امریکا کا سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس

امریکا کی جانب سے حال ہی میں سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذہبی طور پر…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج بروز بدھ 26 جون سے یکم…

شاہ محمود قریشی اور خرم نواز ایک اور مقدمے میں بری

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی اور راجہ خرم نواز کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی نے پی ٹی…

کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

جامشورو: کراچی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین ملت ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹری جنکشن کے قریب ملت ایکسپریس کے بریک فیل ہو گئے اور ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔…

صارم برنی کیس میں نئے انکشافات،

اسلام(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) صارم برنی کیس میں نئے انکشافات، بچوں کودس سے پندرہ لاکھ کے عوض فروخت کرنے کا الزام سامنے آگیا۔ عدالت میں ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے جس سے معلوم…

بانی پی ٹی آئی کس تاریخ کو جیل سے باہر آسکتے ہیں؟رانا ثنا اللہ نےبتا دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 27 جون کو جیل سے باہر آسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں افسوسناک واقعہ ،9 افراد جاں بحق

پشاورکے علاقے بڈھ بیرمیں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی صدر سرکل کی نگرانی میں 4 ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ جاں بحق…

کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت نے نکات پر عملدرآمد…