پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

عدلیہ مخالف بیان، فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں اہم پیش رفت سامنے…

وزیراعظم نے چینی و پاکستانی کمپنیوں کے جوائنٹ وینچر کی منظوری دیدی

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے چینی و پاکستانی کمپنیوں کے جوائنٹ وینچر کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کے زیر صدارت سرمایہ کاری بورڈ کے امور پر اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان جوائنٹ وینچر کی منظوری…

چوروں نے مسجد کو بھی نہ چھوڑا، ائیرکنڈیشن، پنکھے اور دیگر سامان لیکر فرار

چوروں نے مسجد کو بھی نہ چھوڑا، ائیرکنڈیشن، پنکھے اور دیگر سامان لے کر فرار ہو گئے۔ تھرپارکر میں تھرکول یو سی جی پروجیکٹ کی مسجد سے چور ائیرکنڈیشن، پنکھے اور دیگر سامان لے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے…

پاکستانی کیڈٹ آفاق مشوانی کو آسٹریلیا کے میجر جنرل فنلے ایوارڈ 2024

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹ آفاق مشوانی کو آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں میجر جنرل فنلے ایوارڈ 2024 سے نواز دیا گیا۔ پاکستانی نوجوان آفاق مشوانی نے آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں…

بلوچستان، دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نصر اللہ گرفتار

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے بتایا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے انٹیلی جنس اداروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کرتے ہوئے کارروائی میں اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…

افغان ٹیم کے کپتان راشد خان نے شاہد آفریدی کو اپنا رول ماڈل قرار دے دیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی میرے سمیت بہت سے لوگوں کے لیے ایک تحریک اور رول ماڈل رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سابق کپتان شاہد آفریدی کی ٹویٹ…

مرغی کا فی کلو گوشت 23 روپے سستا ہو گیا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مرغی کا فی کلو گوشت 23 روپے سستا ہو گیا ہے۔ 23 روپے سستا ہونے سے مرغی کا گوشت 354 روپے کلو ہو گیا ہے، زندہ برائلر مرغی کے…

پنجاب بھر میں بارشیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں 26 جون تا یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی ہے، راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالا…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے…

کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے گا، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہا نہیں کیا جائے گا، کینیا کی فلم پاکستان میں دہرائی جا سکتی ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر…