پاکستان
نیب ٹیم کی عمران خان، بشریٰ بی بی سے ساتویں مرتبہ تفتیش
توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی سے تفتیش کے لیے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں عمران…
مردان قتل
مردان میں گھریلو تنازع پر ایک شخص کو دو بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سعیدآباد باجوڑ کورونہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص اور اس کی 2 بیویاں جاں بحق…
ویمنز ایشیا کپ، بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم آج نیپال سے ٹکرائے گی
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمن ایشیا کپ میں بھارت سے شکست کے بعد آج پاکستان کا ٹاکرا نیپال سے ہوگا۔ سری لنکا کی میزبانی میں جاری ویمنز ایشیا کپ میں آج دو میچز شیڈول ہیں۔ پہلا میچ بھارتی…
راولپنڈی، نالہ لئی سے سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چوری
راولپنڈی میں نالہ لئی پر واقع کٹاریاں پُل پر نصب سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم رات گئے چوری کرلیا گیا۔ میٹ حکام کی جانب سے تھانہ نیو ٹاؤن میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی ہے۔ درج کرائی…
شفقت محمود
سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں شفقت محمود نے کہا کہ آج سے 34 سال پہلے میں نے سرکاری ملازمت سے استعفیٰ دے کر سیاست…
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ کے موقع پر پاکستان نے گانا ریلیز کر دیا
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 97 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان نے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز کر دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے ریلیز کیے گئے گانے کے بول پاک چین تعلقات کی مضبوطی اور…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا روانگی تاخیر کا شکار
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے سری لنکا پہنچنے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ مختصر دورہ پر آج رات سری…
دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بتایا کہ ہائی کمیشن نے طلبہ کو محفوظ…
ایم کیو ایم پاکستان، بانی کو 2 کروڑ ادا کرے، برطانیہ کی اپیل کورٹ کا حکم
برطانیہ کی اپیل کورٹ کے تین لارڈ جسٹسز نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ 30 جولائی سے پہلے قانونی اخراجات کی مد میں بانی ایم کیو ایم کو 65000 پاونڈز ادا کرے۔…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کے انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوارالحق پنوں پر…