پاکستان
بجلی کس مہینے سے سستی ہوگی؟وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اگلے سال جنوری سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوری 2025 سے بجلی کی قیمت 4 سے 5 فیصد …
پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سپیل کب سے شروع ہو گا ؟
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سپیل 22 جولائی سے شروع ہو گا۔ ترجمان کے مطابق 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشیں متوقع ہیں،23سے 24 جولائی کے دوران…
فواد چودھری کی 55 حلقے کھلنے اور 45 دنوں میں نمبر گیم تبدیل ہونے کی پیش گوئی
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ اگلے 45 دن بہت اہم ہیں ، 55 حلقے کھلنے جارہے ہیں اور نمبر گیم تبدیل جائے گی۔ اینکرپرسن منصور علی خان کسیاتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد…
وزارت خارجہ نے سینئیر سفارتکاروں کو مشرق وسطیٰ ڈیسک سے ہٹادیا
وزیرخارجہ نے سینئر سفارتکاروں کیخلاف اہم ذمہ داری سے غفلت برتنے پرایکشن لے لیا۔ وزارت خارجہ میں مشرق وسطیٰ ڈیسک پر تعینات دوسئینرافسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا،ڈائریکٹر جنرل فوزیہ فیاض اور ڈائریکٹر سعدیہ اعوان کو وزارت خارجہ میں…
پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ہے،اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے،عطاتارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں، ان کی کوشش یہ تھی بنوں واقعہ کا الزام پاک فوج پر لگایا جائے کہ شہریوں پر فائرنگ ہوگئی، بنوں…
حکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی یونٹ خرید رہی گوہر اعجاز
سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ معاہدوں کی وجہ سے حکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومت کول پاور پلانٹس…
یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا تھا، آصف کرمانی
پاکستان مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کرنے والے آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ نواز شریف کو بے بس کر دیا گیا ہے میں ان کی آج بھی عزت کرتا ہوں لیکن یہ وہ نواز…
احتجاج کال
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعہ 26 جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اس حوالے سے کہا کہ جمعہ کو ملک گیر احتجاج کرینگے، ملک بھر میں امن اوامان…
6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے والی بات پر میرا بہت مذاق اُڑایا گیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے والی بات پر میرا مذاق اڑایا گیا، عوام کی ترقی کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھنے…
پاکستان احتجاج
پاکستان نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے پر جرمنی کی حکومت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان قونصل مشن کے تحفظ میں ناکامی کی مذمت کرتا ہے، قونصل خانے کی حفاظت…