پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ایک جلسہ کرنا ہے اس میں کیا غلط؟ یہ پی ٹی آئی کا حق ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت نا دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ سیاسی جلسہ پی ٹی آئی کا حق ہے، ایک جلسہ کرنا ہے تو…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس کی نفری تحریک انصاف سیکرٹریٹ کے باہر پہنچ گئی اور پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو گھیر لیا،ایس ایس پی حسن…

گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی مخالفت

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر وہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانا مناسب نہیں سمجھتے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کو…

طوفانی بارشوں کے باعث سی اے اے نے کراچی ایئرپورٹ کیلئے الرٹ جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ اور اطراف میں چھوٹے طیاروں کو اڑان بھرنے سے روک دیا ہے۔ سی اے اے کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ کے لیے الرٹ جاری…

شفقت محمود

تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ خواجہ آصف جیسے شخص کا حملہ آور ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ شفقت محمود نے کہا کہ جو شخص دو الیکشن بری طرح…

نیپرا کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 2 روپے 11 پیسے اضافے کی درخواست

سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے فی یونٹ 2 روپے 11 پیسے اضافے کی درخواست کر دی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست…

شاہ محمود قریشی

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر جج…

کراچی کے بڑھتے مسائل، صدر زرداری نے میئر مرتضیٰ وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو شہر کے مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مرتضیٰ وہاب صدر مملکت سے ملاقات کے لیے آج اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر…

3، 3 وزارتیں ایک آدمی کو دی ہوئی ہیں، کیسے پاکستان میں اچھائی ہوگی؟ فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت بتائے کیسے پاکستان میں اچھائی ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شہباز حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں…

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر،…