پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی لگا دی۔ اس پابندی کا اطلاق پارلیمانی وفود اور قومی اسمبلی کے افسران پر ہو گا ۔ کم…

پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف آج ریفرنس دائر کرے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کے خلاف کل پیر کو ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مطابق بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کو الیکشن کمیشن کے خلاف…

تعلیمی اسناد کی جلد تصدیق کروانے کیلئے زبردست سہولت کا آغاز

انٹر بورڈ کوارڈی نیشن کمیشن نے طلبا کی سہولت کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لئے ایکسپریس سروس کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیا۔ 22 جولائی سے دوردرازعلاقوں کے طلباء باآسانی اپنے ڈاکومنٹس کی ایک…

افغان قوم احسان فراموش، کیا جرمنی واقعے کے بعد بھی میزبانی بنتی ہے؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان احسان فراموش قوم ہے ، پاکستان اس وقت 40 سے 50 لاکھ افغانیوں کی میزبانی کر رہا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا جرمنی واقعے کے بعد بھی میزبانی بنتی…

حکومت نے آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ تسلیم کرلیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کا پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ ایکٹ پر نظر ثانی کامطالبہ تسلیم اور اس میں اصلاحات پر اتفاق کر لیا۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے ویلتھ فنڈ ایکٹ کی بعض…

بشریٰ بی بی کا بیان،پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر بڑی مشکل میں پھنس گئے

پی ٹی آئی کے سیکرٹری انفارمیشن رؤف حسن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی کو سہولیات کی فراہمی پر غلط بیانی کررہی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’پاکستان ٹونائٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ،

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر نے جمیعت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے بیان کا معاملہ اٹھا یا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے…

پی ٹی آئی میں بانی کی اہلیہ اور بہن سمیت 6 یا 7 گروپس ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی

سینیٹر فیصل واوڈا نے د عوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی میں جماعت کے بانی کی اہلیہ اور بہن سمیت 6 یا 7 گروپس ہیں۔ فیصل واوڈا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے یہ گروپس…

پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے خالد گجر، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے تھے۔ پولیس نے تین کارکنوں…

جرمنی: پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، دفتر خارجہ کا بیان بھی آ گیا

دفتر خارجہ نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر شدت پسندوں کے حملے پر مذمتی بیان جاری کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق پاکستان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر…