پاکستان
فضل الرحمان سےاسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے مولانا فضل الرحمن کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی تردید کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں…
برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں سفر کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کو پاک افغان سرحد، خیبر پختون خوا کے شہروں اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سفر نہ کرنے، اس کے…
پاسپورٹس کے اجرا میں مزید تاخیر کا خدشہ
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے نئی مشکل پیدا ہو گئی، جس کے باعث پاسپورٹس کے اجرا میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن آفس میں لیمینیشن پیپر اور پرنٹنگ مشینوں کی کمی کے باعث شہری پہلے ہی پریشان…
آئندہ ہفتے کے دوران آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے کے دوران آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ موسلادھار بارشوں سے مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے…
این اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف دائر اپیل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین 22 جولائی کو…
صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو گوجرانوالہ مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ مریم نواز کی سربراہی میں حکومت پنجاب نے صنم جاوید سے متعلق…
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورنے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ وزیر اعلیٰ علی کی جانب سے وکیل کے ذریعے گورنر کو بھجوائے گئے ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گورنر…
تحریک عدم اعتماد سمیت کسی معاملے پر پیپلزپارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی معاملے پر پیپلزپارٹی سے مذاکرات سے انکار کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ تحریک عدم…
سپریم کورٹ نے دوسری سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
سپریم کورٹ نے 17 دسمبر 2023 تا 31مارچ 2024 تک کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق تین ماہ میں سپریم کورٹ نے 30 مرتبہ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی، اصول طے…
بجلی صارفین کیلئے بری خبر، عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری
کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کردی۔ یہ درخواست مئی اور جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت دائر کی گئی ہے۔…