پاکستان
پی ٹی آئی پر پابندی معاملہ، پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے معاملے پرپیپلز پارٹی کا آئندہ چند روز میں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہو گی جس…
نئے بجٹ اہداف میں تبدیلیاں، حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا
وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو نئے مالی سال کے بجٹ میں کی گئی اہم تبدیلیوں سے آگاہ کر دیا گیا۔ نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے اہداف تبدیل کرنا پڑے۔ ذرائع کے مطابق رواں…
ملک سے اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہو گا، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف…
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا معاملہ، ن لیگی 3 اراکین نے نظرثانی درخواست دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے سے متاثرہ ن لیگ کی تین اراکین نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی۔ نظرثانی اپیل ہما اختر چغتائی، ماہ جبین عباسی اور سیدہ آمنہ بتول نے…
آئی ٹی پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد آئی ٹی پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، آ ئی ٹی پارک اس خطے میں رول ماڈل ہوگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کرکے…
روشن گھرانہ اسکیم ، سولر پینل کی تقسیم کیلئے صارفین کی اہلیت کا طریقہ کار طے
روشن گھرانہ اسکیم کے تحت سولر پینل کی تقسیم کیلئے صارفین کی اہلیت کا طریقہ کار طے کر لیا گیا۔ محکمہ توانائی نے فائنل پلان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو پیش کردیا۔ ذرائع محکمہ توانائی کے مطابق ایک ہی…
مفتی تقی عثمانی
معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا کہ ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی…
مخصوص نشستیں، پیپلز پارٹی کا سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں والے معاملے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی سینئر قیادت کے درمیان گزشتہ روز ملاقات ہوئی تھی جس میں…
اعجاز چوہدری
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج کر دی۔ راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے فیصلہ سناتے…
اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق اگلے دو ماہ میں اسلام آباد کے 100 پرائمری اسکول شمسی توانائی سے چلائے جائیں…