پاکستان
کمیشن اعلان
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ نے بنوں میں جاری صورتِ حال…
خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری رہائش گاہوں کے کمروں کے کرایوں میں اضافہ کردیا
خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد میں سرکاری رہائش گاہوں کے کمروں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق ایبٹ آباد کی سرکاری رہائش گاہ کے کمروں…
نور ولی محسود
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ تحقیقاتی اداروں نے نور ولی اور غٹ حاجی کی خفیہ آڈیو لیک کا فارنزک کروانے کا…
100 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی اور آف گرڈ صارفین کو سولر سسٹم دینے کا اعلان
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے 100 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی اور آف گرڈ صارفین کو سولر سسٹم دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی نے کہا کہ سندھ میں گرڈ سے باہر رہنے والے صارفین (آف گرڈ)کو شمسی…
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی کیسز ریٹائرڈ ججز کے پاس لگانا مناسب نہیں ، حاضر سروس ججز کو ہی یہ کیس سننے چاہئیں۔ جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کے بعد لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت…
وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا، مہنگائی میں کمی کے اہداف مقرر
وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا اور وسط مدتی بجٹ اسٹریٹجی پیپر کے تحت معاشی اہداف مقرر کردئیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2027 تک معاشی شرح نمو 5 اعشاریہ 5 فیصد تک بڑھانے کا…
پارٹی الیکشن
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکش کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت 23 جولائی کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت…
ابوظہبی پورٹس کا کراچی کی بندرگاہ میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان
ابوظہبی پورٹس کراچی کی بندرگاہ میں آئندہ 10 برسوں کے دوران 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ ابوظہبی پورٹس پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر خرم عزیز خان اور ان کے وفد نے گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیراعظم…
بلوچستان پولیس
بلوچستان پولیس کے 200 سے زائد اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ، وزیر اعلیٰ نے دیگر محکموں میں بھی ایسے ہی آپریشن کا عندیہ دیا ہے۔ آئی جی پولیس بلوچستان نے برطرف اہلکاروں کے حوالے سے نوٹیفکشن جاری…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، وسطی/جنوبی پنجاب، سندھ اورشمال مشرقی /جنوبی بلوچستان میں کہیں کہیں جبکہ شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد،…