پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسٹیبلشمنٹ کے رابطے کے بعد ہی22 اگست کا جلسہ ملتوی کیا، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے رابطے کا مینڈیٹ دیاگیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی رہنماؤں…

عمران خان ان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی اخبار

برطانوی اخبار نے بانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں…

اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام تاریخ کا سب سے بڑا اور سستا رہائشی منصوبہ ہوگا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور سستا رہائشی منصوبہ ہوگا، جس کا بنیادی مقصد مالی طور پر کمزور طبقے کو رہائش فراہم کرنا ہے۔…

پارٹی کی سینئر قیادت نے مسلم لیگ ن سے کوئی مذاکرات کیے نہ ہی خواہش ہے،

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ پارٹی کی سینئر قیادت نے مسلم لیگ ن سے کوئی مذاکرات کیے نہ ہی خواہش ہے، ہماری اسپیکر قومی اسمبلی سے کسی بھی مذاکراتی عمل پر گفتگو نہیں ہوئی۔…

یوسف گیلانی

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی حمایت کر دی۔ چیئرمین سینٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے آپس میں مذاکرات ہونے چاہئیں، وزیراعظم شہباز شریف کو…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے کسی بھی مذاکراتی عمل پر گفتگو نہیں ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کا کوئی…

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے 47 سالہ مریض میں…

آئی پی پیز

آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئیں،13 آئی پی پیز مالکان کو کل پیر کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے…

میئر کراچی رات بھر جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سو سکیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب رات بھر جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سوسکیں۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس…

شکیل خان

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر شکیل خان نے خود پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شکیل خان نے کہا کہ الزامات سے متعلق نیب انکوائری کے لیے بھی…