پاکستان
پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملازمین کو…
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وفاقی حکومت نے ستمبر کے پہلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق پٹرول کی…
پنجاب حکومت نے طلبا کیلئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے طلبا کے لئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری دے دی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی استدعا پر چارجز پر سبسڈی سے دے دی گئی، طلبا کو دی جانے والی ہر قسم کی بائیک کی رجسٹریشن سے متعلق…
9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کالاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
وزیرِ اعظم سےگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنانے والے 5 سالہ سفیان محسود کی ملاقات
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے 5 سالہ سفیان محسود سے ملاقات کی، جس نے اپنے شاندار کارنامے سے نہ صرف اپنے والدین بلکہ ملک پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔…
چاہتاہوں کہ پاکستان کے ہرشہری کو مہنگائی سے جلد ریلیف ملے، نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدراور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، پارٹی نائب صدر حمزہ شہباز اور سینئر قیادت نے…
چاہتاہوں کہ پاکستان کے ہرشہری کو مہنگائی سے جلد ریلیف ملے، نوازشریف
لاہورمیں پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدراور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، پارٹی نائب صدر حمزہ شہباز اور سینئر قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس…
کراچی میں27اگست سے31اگست تک بارش کےاعدادوشمار
محکمہ موسمیات نے کراچی میں27اگست سے31اگست تک بارش کےاعدادوشمار جار کر دیے۔ موسمیاتی ادارے کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ 226ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، گلشن حدید175،قائدآباد161 اورپاپوش نگر میں 122.1ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔ اعدادو شمار کے…
محموداچکزئی سےمذاکرات کب اورکس بنیادپرکرنےہیں، بیرسٹرگوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بات چیت کیلئے حکومتی کمیٹی کی تشکیل اچھی بات ہے، ہمیں حکومتی کمیٹی کی تشکیل کے بارے میں کسی نے نہیں بتایا۔ انہوں نے میڈیا…
جج خالد ارشد کو فوری لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم
اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کیسز کی سماعت کرنیوالے جج خالد ارشد کو عہدے سے ہٹانے کے بعد فوری طور پر لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ راولپنڈی میں 9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے…