پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں ہوں نہ میں کسی ٹیم کا حصہ ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے واضح طور پر کہا کہ میں ایسی کسی…

کراچی کار ساز حادثہ ، ملزمہ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ، منشیات کی دفعات شامل

کراچی میں دو ہفتے قبل پیش آنے والے کارساز حادثے کی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بہادر آباد تھانے میں مقدمہ سرکار کی مدعیت میں ملزمہ کی ایم ایل او رپورٹ کی…

خیبر پختونخوا ، 2ماہ بارشوں کے باعث حادثات میں 88 افراد جاں بحق، 129 زخمی

پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یکم…

نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر رہنما شریک ہوئے ، اجلاس میں ملکی سیاسی…

پاکستان میں ایم پاکس کے کیسز کی تعداد 3 ہو گئی، وزارت صحت کی تصدیق

وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایم پاکس کے کیسز کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ خیبرپختونخوامیں ایم پا کس کا تیسرا کیس سامنے آ گیا، ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ روز پشاور…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے 12 ربیع الاول کے باعث لاہور کا جلسہ موخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف اب 15 کے بجائے  22 ستمبر کو لاہور میں میدان سجائے گی…

دوحا سے فلپائن جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

قطر کے شہر دوحا سے فلپائن جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا…

شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ سے فرنیچر وغیرہ کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سماجی…

ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اگست 2024ء کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ آئی ایم ایف نے اگست میں 898 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے کا ٹارگٹ دیا تاہم ایف بی آرنے 30 اگست تک 790…

ملک بھر میں بارشیں، الخدمت فاؤنڈیشن کی امدای سرگرمیاں جاری

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ کی پاکستان بھر کے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مرکزی، ریجنل، اضلاع اور علاقائی سطح پر قائم ڈیزاسٹر سینٹرز میں ریسکیو اور ریلیف…